You have been logged off, please login again.
You will be logged off automatically after due to inactivity.
Book | > Shan-e-Nabowat (Sallallaho Alaihi Wasallam) شان نبوت علیہ الصلوۃ والسلام |
Description | |
ایک بد مذہب جاہل شخص "پروفیسر زاہد حسین مرزا"نے ایک کتاب "مقام نبوت جاہلیت اور اسلام کے تصورات" لکھی جس میں اس نے اللہ تعالی کے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں حقارت امیز اور گستاخانہ انداز اپنایا کہیں اس نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فقر اختیاری کا مذاق اڑایا اور کہیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جاہل ثابت کرنے کی کوشش کی۔کہیں اس خبیث نے اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مجبور محض کہہ کر توہین کی اور کہیں اس نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو عام سطح کا انسان و بشر ثابت کرنے کی بے ہودہ کوشش کی ہے ۔بلکہ یہاں تک لکھ دیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بعثت سے پہلے ایمان سے واقف نہ تھے جس کی وجہ سے مسلمانان کشمیر میں اضطراب و پریشانی کی لہر دوڑ گئی ، وہاں کے مشائخ و علماء اور عوام نے جہاں اس فتنہ کو ختم کرنے کے لیۓ دیگر نہایت ہی اعلی کاوشیں کی وہاں انہوں نے یہ ضرورت بھی محسوس کی کہ اس کتاب کا قرآن و سنت کی روشنی میں رد لکھا جانا چاہیے تاکہ مسلمانوں کے نظریات و عقائد کی حفاظت کی جاسکے ۔ اس گستاخانہ کتاب کے رد میں یہ کتاب تصنیف کی گئ۔ یہ کتاب جہاں مذکورہ کتاب کی تردید ہے وہیں یہ عقائد صحیحہ کا مجموعہ بھی ہے ۔ |
|
Author | Muhammad Khan Qadri Mufti مفتی محمد خان قادری |
Language | Urduاردو |
Categories | > Beliefs - Aqaid عقائد > Radd-e-Bad Mazhab رد بدمذہب > Azmat-e-Mustafa عظمت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم > Khasayes-e-Mustafa (Sallallaho Alaihi Wasallam) خصائص نبوت |
Download |
Book download has started.
Re-Generate the book again if required.
|
Views | 10149 |
Downloads | 838 |