اللّٰہ ایک مثال بیان فرماتا ہے (ف۷۲) ایک غلام میں کئی بدخو آقا شریک اور ایک نِرے ایک مولٰی کا کیا ان دونوں کا حال ایک سا ہے (ف۷۳) سب خوبیاں اللّٰہ کو (ف۷۴) بلکہ ان کے اکثر نہیں جانتے (ف۷۵)
Allah sets an example, a servant belonging to several rude masters and one belonging solely to one master. Are they both equal in condition? All praise to Allah, but most of them know not.
سورۃ الزمر، آیۃ نمبر ۲۹
Hadith / حدیث پاک
جس نے اپنی تین بیٹیوں کی پرورش کی وہ جنت میں جائے گا۔ او�
جس نے اپنی تین بیٹیوں کی پرورش کی وہ جنت میں جائے گا۔ اور اسے راہ خدا میں اس جہاد کرنے والے کی مثل اجر ملے گا جس نے دوران جہاد روزے رکھے اور نماز قائم کی۔