سوال : اسلام علیکم
عالم صاحب میں منقبت \"سرکار غوث اعظم نظر کرم خدایہ\" سن رہا تھا جب یہ شعر آیا \"کہاں مجھ سا یہ کمینہ کہاں سلسلہ تمھارا تو یکا یک زہن میں کچھ سرکار(صلی علی وسلم کا خیال آیا تو زبان سے کمینہ نکلا یا نہیں یاد نہیں مجھے یہ ڈر لگ رہا ہے کے کہیں یہ لفظ \"کمینہ\" حضور کی طرف غلطی سے منسوب تو نہیں کردیا جب کے میں اپنی نیت کو بہت یاد کرنے کی کوشش کر رہا ہوں لیکن یاد نہیں آرہی آپ بتاے کیا کرنا چاہے جلد از جلد
جواب بتاے اگر حضور کو کسی کے ذریعے معافی نامہ کہلودوں یعنی کے میرا سلام اور معافی نامہ عرض کر دینا تو صحیح رہے گا حقوق العباد کی نیت سے