سوال : سوال نمبر 934 کے متعلق مزید وضاحت درکار تھی کہ اگر کوئی قضا نمازوں کی ادائیگی کے ساتھـ ظہر مغرب اور عشاء کی نماوزں کے نوافل پڑھـ لیتا ہے تو کیا وہ ادا ہوجائیگے یا نہیں ، مزید اس پر جو اعلی حضرت کی تحقیق ہے اسکا حوالہ کتاب ، جلد ، اور صفحہ نمبر بتادیں تو نوازش ہوگی - جزاکم اللہ خیر