سوال : السلام علیکم۔ میں جاب کے سلسلے میں سعودی عرب میں مقیم ہوں۔ درج ذیل امور میں رہنمائی کی درخواست ہے
۱۔یہاں کئی لوگ جن میں سے بیشتر کا تعلق عرب ممالک سے ہے عام دھاگے کی جرابوں پر مسح کرتے ہیں۔کیا ایسے وضو ہو جاۓ گا اور ایسے امام کے پیچھے
نماز ہو جاۓ گی
۲۔یہاں کئی بعد میں آنے والے پہلے سےانفرادی نماز میں مشغول شخص کے کندھے کو تھپتھپا کر جماعت قائم کر لیتے ہیں۔کیا ایسے جماعت ہو گی یا نہیں۔؟
۳۔اگر کوئی ایسی جماعت میں شامل ہو گیا لیکن بعد میں معلوم ہوا تو کیا نماز ہو گئی یا اعادہ کرنا ہو گ