سوال : کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے تحت \"زید ایک عالم دین ہے، اس پر بکر نے بد مذہب کے پیچھے نماز پڑھنے کا الزام لگایا، اس پر زید نے کہا \"دیدہ و دانشتہ میں نے کسی بد مذہب کی اقتدا میں جائز سمجھ کر ایک بار بھی نماز نہیں پڑھی\" اور بکر سے شرعی گواہ بھی پیش کرنے کی تلقین فرمائی، اب اس صورت میں زید پر اور بکر پر شریعت کا کیا حکم نافذ ہونا چاہئیے\"، برائے مہربانی قرآن و احادیث کی روشنی میں جواب ارسال فرماکر نا چیز کو شکریہ کا حسین موقع عنایت فرمائیں،