سوال : السلام علیکم
کیا فرماتے ہیں علمائے اہلسنت اس بارے میں کہ اگر کوئی شخص مسجد میں سوال کرے تو کیا اس کی مدد کی جا سکتی ہے جبکہ اس کو علاج کے لئے پیسوں کی سخت ضرورت ہو اگر نہیں کی جا سکتی کوئی حکمت ضرور بتاٰئیں تا کہ اس کی ضرورت پوری ہو جائے
جزاکم اللہ