سوال : کوئی مریض یا گھٹنوں کی تکلیف میں مبتلاء شخص جو نیچے نہیں بیٹھ سکتا ایسے باتھ جن میں کموڈ لگا ہوتا ہے جس پر کرسی کی طرح بیٹھا جاتا ہے اس کے اوپر گندے پانی یا پیشاب کے قطرے لگے ہوے ہیں جو کہ خشک ہو چکے ہیں، اس کو ٹشو پیپر سے مزید صاف کر کے اس پر بیٹھ کر چھوٹا پیشاب کرتا ہے اور پھر ٹشو پیپر سے ہی صاف کر کے اٹھ جاتا ہے بعد میں اسے سہولت سے بیٹھنے کا موقع میسر آے تو کیا اسے جسم کا وہ سارا حصہ دھونا پڑے گا جو کموڈ کے ساتھ لگا تھا یا صرف پیشاب والی جگہ دھولینا کافی ہے