سوال : اسلام و علیکم
دوسرا سوال یہ کہ معین الدین چشتی اجمیری علیہ الرحمہ کے مکتوبات پر مشتمل ایک کتاب جو انہوں نے غالباً بختیار کاکی علیہ الرحمہ کو لکھے شبیر برادرز لاہور والوں نے شائع کیا ان مکتوبات میں بے شمار ایسی باتیں ہیں جو شریعت سے ٹکراتی ہے۔ اس کتاب کے متعلق کہ وہ معین الدین چشتی اجمیری علیہ الرحمہ ہی کی ہے آگاہ فرمائے۔ اگر وہ مکتوبات انہی کے ہیں تو وہ آپ علیہ الرحمہ نے کس حالت میں تحریر فرمائے۔ کیونکہ وہ کتاب عموماً آج کل کے نام نہاد اور کچھ لا علم پیروں اور احباب کے پاس بھی ہوتی ہے اور وہ اسی کو سامنے رکھ کر ہر بات کرتے ہیں جس کی وجہ سے لوگ یا مرید اپنے پیر کو نعوذ باللہ خدا سمجھ بیٹھتے ہیں۔