ان کی مثال جن پر توریت رکھی گئی تھی (ف۱۳) پھر انہوں نے اس کی حکم برداری نہ کی (ف۱۴) گدھے کی مثال ہے جو پیٹھ پر کتابیں اٹھائے (ف۱۵) کیا ہی بُری مثال ہے ان لوگوں کی جنہوں نے اللّٰہ کی آیتیں جھٹلائیں اور اللّٰہ ظالموں کو راہ نہیں دیتا
سورۃ الجمعۃ، آیۃ نمبر ۵
Hadith / حدیث پاک
حضرت معقل بن یسار رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے، کہ الل
حضرت معقل بن یسار رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے، کہ اللہ کے رسول عزوجل وصلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا، کہ اپنے مرنے والوں کے قریب سورۂ یٰس شریف پڑھو۔