جو یہ خیال کرتا ہو کہ اللّٰہ اپنے نبی (ف۴۰) کی مدد نہ فرمائے گا دنیا(ف۴۱) اور آخرت میں(ف۴۲)تو اسے چاہئے کہ اوپر کو ایک رسی تانے پھر اپنے آپ کو پھانسی دے لے پھر دیکھے کہ اس کا یہ دانؤں کچھ لے گیا اس بات کو جس کی اسے جلن ہے (ف۴۳)
سورۃ الحج، آیۃ نمبر ۱۵
Hadith / حدیث پاک
حضورنبئ کریم ،رء ُ وف رحیم صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ �
حضورنبئ کریم ،رء ُ وف رحیم صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے :''وہ قرآنِ پاک پر يقين نہيں رکھتا جواس کی حرام کردہ چيزوں کوحلال جانتاہے۔
(جامع الترمذی،ابواب فضائل القرآن،باب من قرأ القرآن۔۔۔۔۔۔الخ،الحدیث:۲۹۱۸،ص۱۹۴۴)