اور عذاب دے منافق مَردوں اور منافق عورتوں اور مشرک مَردوں اور مشرک عورتوں کو جو اللّٰہ پر بُرا گمان رکھتے ہیں (ف۱۰) انہیں پر ہے بُری گردش (ف۱۱) اور اللّٰہ نے ان پر غضب فرمایا اور انہیں لعنت کی اور ان کے لئے جہنّم تیار فرمایا اور وہ کیا ہی بُرا انجام ہے
And that He may torment the hypocrite men and the hypocrite women and the polytheist men and polytheist women who have evil thoughts concerning Allah. On them is the evil turn of fortune and Allah showed his worth with them, and has cursed them and has prepared Hell for them. And that is what an evil end.
سورۃ الفتح، آیۃ نمبر ۶
Hadith / حدیث پاک
مَحبوبِ رَبُّ العزت، محسنِ انسانیت عزوجل وصلَّی اللہ ت
مَحبوبِ رَبُّ العزت، محسنِ انسانیت عزوجل وصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے :'اگر اللہ عزوجل کوئی فیصلہ فرما دے تو وہ ہو کر رہتا ہے۔